نارویجن پاکستانی نوجوانوں کی اپنے کلچر سے دوری

ناروے میں پاکستانی نوجوان نسل کی تحقیقْ کار اتیلاعامر نے نارویجن نثراد پاکستانیوں کے تہذیبی رویوں کی غلط عکاسی پر احتجاج کیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ میڈیا نارویجن معاشرے میں موجود پاکستانیوں کی غلط تصویر کشی کرتا ہے۔نارویجن میڈیا کو پاکستانی کلچر کو اچھی طرح سے سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔صرف چند والدین ہی اپنے بچوں سے فرسودہ معاشرتی رویے رکھتے ہیں ورنہ بیشتر والدین بدلتے ہوئے معاشرتی تقاضوں سے آگہی رکھتے ہیں۔
نارویجن پاکستانی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی ارم حق نے افتخار کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔فلمسٹار کا کہنا ہے کہ افتخار کے اس بیان سے کہ پاکستانی نوجوان نسل نارویجن معاشرے میںنارویجن نظر آتی ہے تنگ نظری پر مبنی ہے۔
ایک اور پاکستانی سلطان نے پاکستانیوں کو خبردار کیا ہے کہ ناروے میں موجود پاکستانیوں کی اگلی نسل کو میڈیا غلط رنگ میں پیش کر رہا ہے سب سے غلط بات یہ ہے کہ اس بات کو پاکستانی بہت آسان سمجھ رہے ہیں جب کہ انہیں خاموش تماشائی نہیں بننا چاہیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں