نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے لیے جنجر بریڈ سے بنے گھر کا تحفہ

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کو ایک ادرک کی بریڈ سے بتعمیر کیا جانے والے گھر کا تحفہ پیش کیا گیا۔یہ گھر بچوں نے بنایا تھا۔جسکا نقشہ ارنا سولبرگ کے گھر جیسا تھا۔یہ تحفہ فرید ہائم کنڈر گارٹن کے بچوں نے جمعرات کے روز وزیر اعظم کے دفتر میں دیا تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں