نارویجن مچھلی کی برآمد شروع کرنے کا روسی فیصلہ

رسی حکام نے اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے نارویجن مچھلی کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نارویجن اخبار داگ بلادے کے مطابق روسی وزیر اعظم نے نارویجن سالمن اور ٹرائوٹ مچھلی کی درآمد بند کنے کا فیصلہ کیا تھا۔روسی حکام نے یورپین ممالک اور ناروے سے اشیائے خوردو نوش کی درآمد پر چھ اگست کو پابندی لگا دی تھی۔روس کا موقف یہ تھا کہ وہ خوراک کی صنعت میں خود کفیل ہونا چاہتاہے۔
روس پچاس فیصد اشیائے خور دو نوش بیرون ملک سے درآمد کرتاہے۔تاہم ابھی تک روس میں بیرونی ممالک سے امپورٹ کرے والی پولٹری اور دیگر قسم کی ڈیری پراڈکٹس کی غذائوں پر پابندی جاری ہے۔
DBN/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں