نارویجن محکمہ دفاع کا راڈار سیارہ مارس پر

نارویجن محکمہء دفاع ایک نیا سیارہ سیارہ مریخ پر بھیجنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔امریکی خلائی تحقیق کا دارہ ناسا NASA مریخ پر تحقیقی آلات سے لدا خلاائی جہاز بھیجے گا۔اس خلائی جہاز پر صرف آلات ہوں گیاور کوئی انسان یا جاندار اس پر نہیں ہو گا۔جبکہ نارویجن ادارہء تحفظ FFI کی جانب سے اس خلائی جہاز کے ساتھ ایک راڈار بھی بھیجا جائے گا۔جبکہ خلائی جہاز میں مزید چھ آلات بھی نصب ہں گے۔خلائی جہاز میں نصب رادار مریخ کی مٹی چیک کرے گا تاکہ پانی کی موجودگی کا پتہ لگایا جا سکے۔
ادارہے تحفض کے سربراہ جون میکائیل John-Mikal Stordal. کا کہنا ہے کہ یہ مشن ایک بڑا چیلنج ہے ۔ہم نے مریخ کے راستے پر ایک نیا قدم ٹھایا ہے ۔یہ بات جمعرا ت کی شام کو ایک پریس کانفنس میں Charles Bolden چارلس بولڈن نے نارویجن نیز ایجنسی NTB سے کہی۔
نئے خلائی جہاز کا نام کیورسٹی ٹو Curosity 2ہے جو کہ کیورسٹی ون curosity 1 جیسا ہے مگر اس میں تمام نئے آلات نصب ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں