نارویجن فضائی کمپنی مں پائلٹوں کی ہڑتال ختتام پذیر

نارویجن فضائی کمپنی میں پائلٹوں نے منگل کے روز ہڑتا ل ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ ہڑتال گیارہ روز تک جاری رہی اور پورے ناروے اور اسکینڈینیوین ممالک کو اس وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اس کے علاوہ فضائی کمپنی کو کئی ارب کرونے کا نقصان بھی اٹھانا پڑا۔ فضائی کمپنی کے مالک شوس نے یہ دھمکی دی کہ اگر ہڑتال ختم نہ کی گئی تو وہ یہ کمپنی بیرون ملک منتقل کر دیں گے۔ اس بات پر ٹریڈ یونین نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں