نارویجن خواتین کی لازمی ملٹری ٹریننگ

ایک سرکاری فیصلے کے مطابق اب صحتمد نارویجن خواتین کو بھی ملٹری ٹریننگ لازمی کرنا ہو گی۔اس وقت تک سات ہزار پانچ سو میں سے ایک ہزار خواتین نے ملٹری ٹریننگ کی تربیت مکمل کر لی ہے۔مالین بورگے نے پچھلے دو ماہ سے اس نئے قانون میںحصہ لیا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ مرد عورت کی برابری کے لیے یہ اچھا قدم ہے گو کہ دونوں کی ضروریات مختلف ہوتی ہیں۔
لیفیٹنٹ کرنل برو گارڈ جو کہ آرمی پریس آفیسر ہیں کا کہنا ہے کہ ڈیفنس میں نارویجن عورتوں کا حصہ بارہ فیصد تک بڑھ جائے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں