نارویجن افراد میں سوشل میڈیا کا ستعمال

نارویجن افراد میں سوشل میڈیا کا ستعمال

ہر دس میں سے چھہ نارویجن افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔اس طرح تریسٹھ فیصد نارویجن سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔یہ تناسب پچھلے برس سے چار فیصد ذیادہ ہے۔ذیادہ عمر کی خواتین میں اس کے استعمال کا ذیادہ رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔نارویجن ادارے کی تحقیق کے مطابق اس سال پچیس تا چونتیس برس کے افراد میں یہ تناسب ستاسی فیصد تک گر گیا ہے۔
ایک اور نارویجن تحقیقی کے مطابق ترانوے فیصد گھریلو افراد انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں۔جبکہ آدھے سے ذیادہ افراد اپنے موبائیل پر برے بانڈ استعمال کرتے ہیں۔
Fæderland vennen/ NRK

اپنا تبصرہ لکھیں