نئے سال میں انتیس ملین افراد کو انسانی ہمدردی کی ضرورت ہو گی

اقوام متحدہ کی پیشگوئی کے مطابق نئے سال یعنی سن دو ہزار تئیس میں دنیا کے مختلف ممالک میں پتوقع مصائب کے پیش نظر لوگوں کو انسانی ہمدردی اور امداد کی ضروت ہو گی۔اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ نے ڈونر یعنی امداد دینے والے ممالک سے اکیاون اعشاریہ پانچ بلین ڈالر کی رقم طلب کی ہے۔
امدادی رقم کا بجٹ سن دو ہزار کے مقابلے میں پانچ سو بلین ڈالر بڑہا دیا گیا ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ نئے سال میں ضروتمند لوگوں کی تعداد میں ایک محطاط تخمینہ کے مطابق پچیس فیصد اضافہ متوقع ہے۔
خشک سالی اور سیلاب کی وجہ سے پاکستان سے لے کر افریقہ تک کے ممالک متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔جبکہ جنگ کی وجہ سے ایک بلین تک کے افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ہیلپ ایمرجنسی مینیجر مارٹن گریفتھس کے مطابق تباہی اور دیگر آفات اور وبائی امراض کی وجہ سے غریب ممالک کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
او سی ایچ آئی کے مطابق اس وقت دنیا کے ترتالیس ممالک میں دو سو دائی ملین افراد خوراک کو محفوظ کرنے کے لیے سرگرداں ہیں۔جبکہ تینتیس ممالک میں قحط سالی کا خطرہ ہے۔
مجموعی طور پر دنیا کے ہر تئیسویں فرد کو مدد کی ضرورت ہو گی جبکہ اس سے پہلے سال دو ہزار بائیس میں ہر پچانوے فرد کو مدد کی ضرورت تھی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں