موس مسجد میں رمضان کے موضوع پر سیمینار


موس مسجد میں رمضان کے موضوع پر سیمینار
موس مسجد میں اتوار کی شام پانچ بجے ماہ رمضان کی تیاری کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔اس سیمینار میں تمام مرد و خواتین سے شرکت کی درخواست ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں