ملک کے مغربی حصے میں شدید موسم کی وارننگ

اتوار کی شام کو محکمہء موسمیات کی جانب سے ناروے کے مغربی کائونٹیز ہورڈلینڈ اور روگا لینڈکو موسمی وارننگ جاری کی گئی ہیں ۔اس وارننگ کے مطابق ان علاقوں میںجن میں ناروے کے شمالی اور شمال مغربی علاقے شامل ہیںکو پہلے ہی وارننگ دی جا چکی ہے جبکہ اتوار کی شام کو ناروے میں برفباریاور پھسلن کی وجہ سے ڈرائیونگ میں مشکلات پیش آرہی تھیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں