معروف کالم نگار مسرت حسین نارویجن ٹی وی سیریل میں

اردو کے بڑے اخبار اور اردو فلک ویب سائٹ کی معروف کالم نگار مسرت حسین آجکل نارویجن ٹی وی سیریل میں کام کر رہی ہیں۔ فیملی حسین نامی اس سیریل

musarat tv 5

api tv

میں ان کی فیملی کے باقی افراد بھی کام کر رہے ہیں۔بارہ اقساط پر مشتمل یہ ایک قسم کی ڈوکومنٹری فلم ہے۔اس کا مقصد ناروے میں رہنے والے پاکستانیوں کی مصروفیات او ر لائف اسٹائل کو اجاگر کرنا او روزمرہ کی زندگی کے بارے میں معلومات دینا اور مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالنا ہے۔یہ سیریل پاکستانی حلقوں میں دلچسپی سے دیکھی جا رہی ہے۔اس میں پاکستانی فیملی کے علاوہ چھ اور دوسری غیر ملکی پس منظر رکھنے والے خاندان بھی شامل ہی۔

یہ سیریل نارویجن ٹی وی چینل NRK 5پر جمرات کے روز ساڑھے آٹھ بجے اور اتوار کے روز دوبارہ سات بجے دیکھی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں