معروف شاعر استاد منور رانا کا انڈین اخبارمیں انٹر ویو

ماں کے موضوع پر شاعری کی کتاب مہاجر نامہ سے شہرت پانے والے انڈین شاعر منور رانا نے ایک مقامی انڈین انگلش اخبار کو انٹر ویو دیا
۔معروف انڈین شاعر نے انٹر ویو میں اپنی شاعری کی تخلیق کے حوالے سے بات چیت کی ۔انہوں نے سن ساٹھ کی دہائی کے لکھنئو شہر کی ادبی فضائوں کا ذکر بہت کرب کے ساتھ کیا اور اور اس وقت کے معاشرے کو ادب کا سنہرا دور قرار دیا۔اس انٹر ویو مین ادبی زوق رکھنے والے افراد کے لیے بہت دلچسپ اور مفید گفتگو پیش کی گئی ہے۔ منور رانا نے مائوں کے حوالے سے انڈیا اور پاکستان کے سربراہان کے نام پیغام بھی دیا۔
انٹر ویو کا متن قارئین منگل کی اشاعت میں ملاحظہ کرسکیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں