مسجد میں خواتین کے نماز ادا کرنے کی سہولت

مسجد میں خواتین کے نماز ادا کرنے کی سہولت

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سوئیڈ کئیر کے زیر اہتمام تُرک جامع مسجد فتیا میں مورخہ 8اگست کو 8:30 بجے نماز عید الفطر ادا کی جائے گی جس کی امامت سید شوکت علی کریں گے۔ سوئیڈ کیئر کے سربراہ خالد یزدانی نے کہا ترک مسجد میں خواتین کے نماز ادا کرنے کی سہولت بھی موجود ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں