مسجد اقصی کا انتظام کس ملک کو ملے گا؟ اہم خبر آگئی

مسجد اقصی کا انتظام کس ملک  کو ملے گا؟ اہم خبر آگئی

مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔

جیو نیوز کے مطابق  اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یائر لیپڈ چند روز قبل متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرنے پہنچے تھے۔مسجد اقصیٰ کا انتظام اسوقت اردن کی حکومت سنبھالتی ہے، تاہم اب  اردن کے ساتھ سعودی حکومت بھی مسجد اقصیٰ کی دیکھ بھال کرے گی۔نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کی انتظامی کونسل بنانے کے لئے راضی ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں