محکمہء صحت کے اہلکاروں کو سہولتوں کی عدم دستیابی

health servantناروے میںمحکمہء صحت میں کام کرنے والے بیس فیصد ملازموں کو دوران ملازمت تکلیف کے باجود زبردستی کام کرنا پڑتا ہے۔جبکہ دوسرے محکموں میں ایسے رویوں کی اوسط اس سے بہت کم ہے۔محکمہء صحت کی آرگنائیزیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ تناسب خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے ۔کئی ملازموں کو گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باوجود اپنی ڈیوٹی سر انجام دینا پڑتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں