مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی سےکسی کے دورجانے سے

مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی سےکسی کے دورجانے سے

Fozia Waseem 13. januar 17:42

مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی سےکسی کے دورجانے سے

تعلق ٹوٹ جان یسےکسی کی مان جانی سے،کسی کی روٹھ جانیسےمجھیاب ڈرنہیں لگتا-
کسی کوآزمانیسے،کسی کےآزمانیسے،کسی کو یاد رکھنیسے ،کسی کو بھول جان یسے،مجھیاب ڈرنہیں لگتا-
کسی کو چھوڑجانیسے،کسی کیچھوڑجانیسے،نہ شمع کوجلانیسے،نہ شمع کوبجھانیسےمجھیاب ڈرنہیں لگتا،
اکیلیمسکرانیسے،کبھی آنسوبہانیسے،نہ اس سارے زمانیسے،حقیقت سے فسانے سے،مجھیاب ڈر نہیں لگتا،
کسی کی نارسائی سے،کسی کی پارسائی سے،کسی کی بیوفائی سے،کسی دکھ انتہائی سے،مجھیاب ڈر نہیں لگتا،

3 تبصرے ”مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی سےکسی کے دورجانے سے

اپنا تبصرہ لکھیں