لاہور:کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی کو بند کرا دیا گیا

لاہور:کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی کو بند کرا دیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی کو بند کرا دیا گیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن(ر)عثمان کے احکامات پرکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی انتظامیہ نے بند کرادی،کمشنر لاہورڈویژن کاکہناہے کہ ٹرانسپورٹ کمپنی کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کردیاگیا ،گاڑیوں میں 50 فیصد سے زائد مسافر بٹھائے جا رہے تھے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں