لاہورمیں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے گھر پرڈکیتی

لاہورمیں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے گھر پرڈکیتی

لاہور میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیرشاہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی،ڈاکو گھر سے طلائی زیورات اور پستول لے کر فرار ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھاجنے شیرہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے،پولیس کاکہنا ہے کہ 3 ڈاکو رات 4 بجے کے قریب گھر میں داخل ہوئے ،پولیس کاکہنا ہے کہ گھرکا ایک دروازہ کھلارہ گیا تھا جس کی وجہ سے ڈاکو داخل ہوئے،وزیراعظم کے بھانجے شیرشاہ نے کہا کہ ڈاکوزیورات اور پستول لے گئے ہیں،پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں