فلو اور وبائی مرض میں فرق

اس وقت ناروے میں فلو کے ساتھ نزلہ زوکام اور کھانسی کا ہائی سیزن چل رہا ہے، یعنی یہ اسکے عوروج کا موسم ہے۔اس کے ساتھ ساتھ وبائی مرض کووڈ ۹۱ بھی بہت پھیل رہا ہے ایسی سورتحال میں ان دونوں بیماریوں کے فرق کو جاننا اور پہچاننا بہت ضروری ہے اس مقصد کے لیے چند فرق اور علامات دونوں بیماریوں کی نوٹ فرما لیں۔
۔بخار کھانسی اور گھڑ گھڑاہٹ کووڈ ۹۱ کی بڑی علامات میں سے ہے۔
۔جبکہ زوکام سے سانس لینے میں دشواری نہیں ہوتی۔
۔عام طور سے نزلہ چند روز رہتا ہے۔
۔جبکہ نزلہ زوکام اوپری سانس لینے والے اعضاء جن میں ناک سانس کی نالی،حلق اور پھیپھڑوں کا متاثر کرتا ہے۔
کووڈ ۹۱ کی علا مات
کھانسی نزلہ بخار،چھینکیں اور بہتی ناک نزلہ کی عام علامات ہیں لیکن اگر کوئی وبائی مرض کا شکار ہو یہ علامات بہت کم ظاہر ہوتی ہیں۔
۔وبائی مرض کی علامات میں سر درد،پٹھوں کا درد،ذائقہ اور سونگھنے کی حس کا کم ہونا عام علامات میں سے ہے جبکہ بخار کے ساتھ یہ علامات بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں۔
۔ عام نزلہ کے ساتھ وبائی مرض کی کئی علامات ملتی جلتی ہیں لیکن نزلے کے ساتھ سانس میں دشواری کی علامت بہت کم دیکھنے میں آتی ہے۔
۔اگر کسی کو وبائی مرض کی علامات ظاہر ہوں فوری طور پر ٹیسٹ کروائے۔
منجانب قومی ہیلتھ انسٹیٹیوشن اور محکمہء صحت ناروے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں