غیر ملکی طالبات کا انتخاب سائینس مضامین

غیر ملکی طالبات کا انتخاب سائینس مضامین

 


ناروے میں زیر تعلیم بیشتر غیرملکی طالبات سائنس مضامین کا انتخاب کرتی ہیں۔انکا مقصدمیڈیکل یا فارمیسی کے شعبے میں کام کرنا ہوتا ہے۔اکثر طالبات کے خیال میں لسانیات کے مقابلے میں فزکس اور بائیالوجی کے مضامین ذیادہ آسان ہیں۔فارمیسی کے شعبے میں غیر ملکیوں کی بڑی تعداد کام کرتی نظر آتی ہے۔اس طرح ڈاکٹریٹ کی کلاسوں میں بھی مقامی خواتین سے ذیادہ غیر ملکی خواتین نظر آتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں