عمران خان نااہلی درخواست کی سماعت12 ستمبر کو ہوگی، فریقین کو نوٹسز جاری

1

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 12 ستمبر کو سماعت کرے گا،جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس فیصل عرب بھی بنچ کا حصہ ہیں، چیئرمین تحریک انصاف کی نااہلی کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے دائر کر رکھی ہے ، عدالت نے عمران خان ، جہانگیر ترین اور حنیف عباسی کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں