عراق سے پچاس ہزار افراد کی نقل مکانی

عراق کے شہر صول پر مذہبی انتہا پسندوں نے قبضہ کر لیا ہے۔اس کے خلاف مختلف شہروں سے مزاحمت جاری ہے۔کر عراقی فوجوں کو متنازعہ علاقے میں مزاھمت کے لیے بھیجا گیا ہے۔اس کے ساتھ تیل کے زخائر والے علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی کا پہرہ بٹھا دیا گہا ہے۔حملہ آوروں نے شہر کے پولیس اسٹیشنوں کو آگ لگا کر ک ایک ہزار چار سو مجرموںکو آزاد کرا لیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے ائیر پرٹ اور کئی جہازوں پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
بین الا قوامی امیگریشن کی رپورٹ کے مطابق پچاس ہزار افراد علاقہ سے نقل مکانی کر گئے ہیں۔جبکہ عراقی فوجیوں نے اپنے علاقوں کو خود ہی آگ لگا کر بموںسے اڑا دیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں