شہزادی میتا مارت کی نارویجن امریکن چیمبر آف کامرس کی صد سالہ تقریب میں شرکت

ناروے کا تاریخی ڈیزائن اب امریکہ کے تاریخی میوزیم میں نمائش کی لیے رکھا جائے گا۔یونائیٹڈ نیشن کا یہ ڈیزائن ایلساپاؤلسن Else Poulssonنے ٹیکسٹائل ڈیزائن میں میں بنایا۔شہزادی نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ مجھے اس تاریخی ڈیزائن کو پیش کرنا کا موقع ملا۔یہ ہم سب کے لیے باعث فخر بات ہے کہ نارویجین ڈیزائن کو تاریخی میوزیم میں مستقل رکھنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔یہ تقریر شہزادی میتا مارت نے Cooper-Hewitt Design Museum Smithsonian.
کوپر وائٹ ڈیزائن میوزیم میں کرتے وقت کہی۔شہزادی نیویارک میں نارویجین امریکن چیمبر آف کامرس کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی غرض سے گئی تھیں۔
NTB/UF

اپنا تبصرہ لکھیں