شمسی توانائی سے چلنے والے ہوائی جہاز کا نیا ریکار ڈ

شمسی توانائی سے چلنے والے جہاز نے ساڑھے چار روز تک ہوا میں رہ کر نیا ریکارڈقائم کیا۔ یہ ریکارڈ سوس پائلٹ آندرے بش
برگ André Borschberg نے امپلس ٹو نامی ہوائی جہاز کو فضا میں اڑ اکر قائم کیا۔ یہ ریکارڈ اس مقصد کو جاننے کے قائم کیا گیا کہ ایک ہوائی جہاز کتنی دیر تک مسلسل فضاء میں رہ سکتا ہے۔امپلس ٹو نامی وائی جہازنے جاپان سے ہوائی تک کا سفر کیا۔اس ہوائی جہاز نے نوے فیصد پروازبحیرہ اسود کے اوپر کی۔جبکہ اس نے کل چار دن اور دس گھنٹے مسلسل پرواز کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا۔
اس جہاز میں چار پنکھے اور سترہ ہزار شمسی توانائی کے سیل ہیں۔ہوائی جہاز نے اپنی پرواز کے دوران صرف سورج سے توانائی حاصل کی ۔اس کا وزن صرف دو تا تین ٹن ہے جو کہ ایک بڑی گاڑی کے برابر ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں