شمالی ناروے کا ہسپتال اگلے برس سے بند

ایک اطلا ع کے مطابق اگلے برس میں موسم گرماسے شمالی ناروے کا ہسپتال بند کردیا جائے گا۔ا سکی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ موسم گرماء میں ہسپتال میں کام کرنے والا عملہء نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔جبکہ محکمہء صحت کے وزیر کا کہنا ہے کہ ہسپتال کو موسم گرماء میں بند کیا جائے گا اور موسم خزاں میں کسی دوسری جگہ کھولا جائے گا۔اس طرح ہسپتال کا بقایا عملہ چھٹیوں پر جا سکتا ہے۔جبکہ نارویجن نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ کئی ہسپتالوں کو موسم گرماء میں پارٹ ٹائم کام کرنے والے ڈکٹروں کی کمی رہتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں