شاہد آفریدی کی پانچویں بیٹی کا نام فائنل ، کیا رکھا گیا؟

شاہد آفریدی کی پانچویں بیٹی کا نام فائنل ، کیا رکھا گیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شاہد آفریدی نے اپنی چاروں بیٹیوں کے ہمراہ نوزائیدہ بیٹی کو گود میں اٹھائے اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی تھی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔شاہد آفریدی نے پوسٹ میں مداحوں سے اپنی نومولود بیٹی کا نام تجویز کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھاکہ ان ناموں میں سے وہ جس کا تجویز کردہ نام منتخب کریں گے اسے انعام بھی دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں