سویڈن میں خاتون کو سولہ برس بعد طلائی انگوٹی کی بازیابی

سویڈن کے دیہی علاقے میں ایک خاتون کو اس کی کھوئی ہوئی انگوٹھی اپنے لان سے بر آمد ہو گئی ۔اور یہ انگوٹھی گا جر کے پودے کی ٹہنی کے ساتھ لگی ہو ئی تھی۔خاتون اپنی سونے کی انگوٹھی سولہ برس بعد پا کر بہت خوش ہوئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں