سویڈن میںحسبِ روایات عیدِ میلاد النبیۖ

سویڈن میںحسبِ روایات عیدِ میلاد النبیۖ

سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) سویڈن میں پاکستان کے سفارت خانہ کے تحت حسبِ روایات عیدِ میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں ایک محفلِ میلاد منعقد مورخہ ٢٤ جنوری بروز جمعرات ساڑھے پانچ بجے ہوگی ۔محفل میلادسفارت خانہ میں منعقد ہوگی جس میں سویڈن میں مقیم پاکستانی شرکت کرکے حضور پاک ۖ کی ولادت کے دِن کو اپنی تمام تر عقیدت و محبت کے ساتھ منائیں گے۔ تقریب میں نعت خواں اور مقررین حضورۖ کی ولادت اور سیرت کے حوالے سے اظہارِ خیال کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں