سمندر میں غیر قانونی کشتیوں کے مسافروں کو واپس بھیجنے کی تجویز

سمندر میں غیر قانونی کشتیوں کے مسافروں کو واپس بھیجنے کی تجویز
وزیر برائے امیگریشن اور انٹیگریشن لست ہاؤگ کا کہنا ہے کہلوگ اپنی چھٹیوں سے واپس آ گئے ہیں اورآنے والے انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہیں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ لوگوں کو بہتر زندگی کے لئے جدوجہد کرنی چاہئے لیکن اس کے لئے یورپ کی جانب رخ کرنا اور یہاں پر قیام کرنا کوئی واضح اورٹھوس بات نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ہر سال بحرالکاہل میں کئی لاکھ لوگوں کو کشتیوں میں ڈوبنے سے بچایا جاتا ہے لیکن اس مسئلے

کا واحد حل یہ بتایا جا رہا ہے کہ ان لوگوں کو بچانے کے بعد ان ممالک میں واپس بھیج دیا جائے جہاں سے یہ لوگ آتے ہیں اس طرح سے یہ لوگ محض اس لیئے پیسے ادا کر کے کشتیوں میں سوار ہو کر سمندر کو پار نہیں کریں گے کہ انھیں واپس ان کے ممالک میں بھیج دیا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں