سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے اعلان کردیا

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہر فلکیات نے اعلان کردیا

سعودی عرب کے ماہر فلکیات سدیر الرائی عبداللہ الخضیری نے کہا ہے کہ مملکت میں رمضان المبارک کا آغاز پیر سے ہوگا۔ ماہر فلکیات سدیر الرائی عبداللہ الخضیری کا کہنا تھا کہ29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کاامکان نہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ سعودی عرب میں رویت ہلال فلکی حساب کتاب کے مطابق نہیں ہوتا بلکہ اس کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں