سرکاری پناہ گاہوں میں کھانے پر خرچ ہونیوالی رقم دراصل کہاں سے آرہی ہے ؟ وفاقی وزیراطلاعات نے واضح کردیا

سرکاری پناہ گاہوں میں کھانے پر خرچ ہونیوالی رقم دراصل کہاں سے آرہی ہے ؟ وفاقی وزیراطلاعات نے واضح کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا کھاتے ہیں، ان پناہ گاہوں کو مخیر حضرات کے گروپس چلا رہے ہیں، حکومتی پیسہ نہیں لگ رہا لیکن پوری چین کو ڈیزائین کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل نے جو توجہ دی اس پر لاکھوں لوگوں کی دل سے دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں