سردیوں میں گاڑی کی ونڈ سکرین دھندلانے کا مسئلہ تو سب ڈرائیوروں کو تنگ کرتا ہے، لیکن گاڑی میں یہ ایک سبزی رکھ کر آپ اس سے ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کرسکتے ہیں

22

سردیوں میں گاڑی کی ونڈسکرین دھندلا جانے کا مسئلہ ہر ڈرائیور کو درپیش ہوتا ہے جو بسااوقات خطرناک حادثات کا بھی باعث بنتا ہے، لیکن ایک سبزی گاڑی میں رکھ کر اس مسئلے سے نمٹاسکتا ہے، اور یہ سبزی ’آلو‘ ہے۔ گھر سے نکلتے وقت ایک آلو اپنے ساتھ گاڑی میں رکھ لیں اور راستے میں جہاں سکرین دھندلانی شروع ہو، وہیں آلو کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اسے ونڈ سکرین کی اندرونی طرف رگڑیں۔ اندر کی طرف پوری ونڈسکرین پر کٹا ہوا آلو رگڑنے سے آپ کی سکرین بالکل شفاف ہو جائے گی اور آئندہ سفر میں بھی آپ کو سکرین دھندلانے کا مسئلہ درپیش نہیں آئے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں