سائیکل سوار صابن پی گئے

ایک اشتہاری کمپنی کے نمائندے نے سائیکل سواروں کو سیمپل کے طور پر لیکوڈ صابن کی مشہوری کے لیے صابن کی بوتلیں دیں،جنہیں سائیکل سوار شربت سمجھ کی گئے۔یہ واقعہ سائیکل ریس سے پہلے اس وقت پیش آیا جب سائیکل سوار ریس میںحصہ لینے کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک چھ سائیکل سواروں کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور انہیں فوری طور پر ایمرجنسی میں لے جایا گیا۔
بوتلوں پر لیکوڈ سوپ پراڈکٹ کا نام اوم ایکٹو اینڈ سپورٹس«Omo Aktiv & Sport» لکھا تھا جس کے نیچے لکھا تھا لیکوڈ سوپ لیکن سائیکل ریس میں حصہ لینے والے اسے دیکھے بغیر ہی پی گئے۔
سائیکل سواروں لیکوڈ صابن کو شربت سمجھ کر لیکوڈ کو ہلایا اور پانی میںحل کر کے پی گئے۔لیکن یہ ایک اشتہار تھا صابن کا اور پینے کے لیے نہیں تھا۔یہ بات موقع پر موجود انگر روننگن نے نیٹ ا خبا ر کو بتائی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں