رہائشی ویزہ عرب امارات کے بارے میں ضروری اطلاع

جے سی سی ریذیڈنس ویزہ ہولڈر جو کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سفر کا ارادہ رکھتے ہیں کے لیے نئی تبدیلی ۔
تمام ٹریڈپارٹنرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ متحدہ امارات کا رہائش ویزہ رکھنے والے افراد اپنا ویزہ ر ی نیو کروا لیں۔یہ قانون پندرہ مئی سے نافذ العمل ہے۔انکا پرانا ویزہ عرب امارات پہنچنے پر نا قابل استعمال ہو گا ۔اس لیے یہ معلومات تمام متعلقہ افراد تک پہنچا دی جائے۔
مزید معلومات کے لیے اس فون نمبر یا ای میل پر رابطہ کریں۔
800 844 2000 / 800 850 0022
epagents@emirates.com
دمام امارات

اپنا تبصرہ لکھیں