روسی حکام کی بالٹک ممالک کے خلاف کاروائیاں

روسی صدر Vladimir Putinپوٹن نے بالٹک ممالک Estonia, Latvia and Lithuania لتھویا۔لاٹویا اور ،اسٹونیا کو غیر مستحکم کرنے کا فیصلہ کر کیا ہے ۔یہ بات برطانوی وزیر دفاع Michael Fallon. مائیکل فالن نے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ا س بات کا قوی امکان ہے کہ روسی صدر پوٹین بالٹک ممالک کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے لیے پروپیگنڈے،سابئر حملے اور زیر زمین ہتھکنڈے استعمال کرے گا۔
نیٹو کو روس کی جانب سے کسی بھی قسم کی کاروائی کے مقابلے کے لیے تیار رہنا چاہیے ۔یہ بات انہوںنے برطانوی صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے کہی۔برطانوی وزیر دفاع کے مطابق روس کی یہ حرکت نیٹو کی طاقت کا امتحان اور جائزہ لنے کے لیے بھی ہو سکتی ہے۔مغربی ممالک روس کے اس رویے پر احتجاج کر رہے ہیں جس میں روسی حکام ان ممالک سے آنے والے باغی فوجیوں کو ہتھیاروں سمیت تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔جبکہ ماسکو حکام نے اس اقدام کی تردید کی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں