روبوٹ ہوبو ایک اہم با عزت ملازمت پر مگر ۔۔۔۔۔

ساؤتھ کوریا میں روبوٹ ہوبو جو سن دو ہزار پانچ سے کئی اہم کام سر انجام دے رہا ہے۔اب اس سے فروری میں منعقد ہونے والے اولمپکس کی مشعل اٹھوانے کا کام بھی سونپا گیا مگر انسان سے مشابہت رکھنے والاہ یہ روبوٹ اچانک گرنے لگا۔مگر خوشقسمتی سے موقع پر موجود لوگوں نے اسے گرنے سے بچا لیا۔اس اولمپک میں ہوبو اپنے باقی اسی ساتھی روبوٹوں کے ساتھ کئی اہم کام سر انجام دے گا۔ان میں حفاظتی اقدامات ،صفائی اور معلومات بہم پہنچانے جیسے کام شامل ہیں۔
NTB/UFN 

اپنا تبصرہ لکھیں