دردمندانہ اپیل

دردمندانہ اپیل
آپ سب سے میری اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ایسی پوسٹ اپلوڈ یا شئیر نہ کریں کہ
رکشہ چلانے والے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
رکشہ چلانے والے کا بیٹا CSS کے امتحان میں اول آیا
رکشہ چلانے والے کے بچے نے فائینل امتحان میں % 99 نمبر حاصل کر لئیے۔

اب میرے بچے بھی ضد کر رہے ہیں کہ ابا جی تُسی وی رکشہ لے لوو۔

اپنا تبصرہ لکھیں