خیبرپختونخوا میں نمک بنانے والی فیکٹریوں پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، نمک میں کیا خطرناک چیز ملی تھی؟ ایسا انکشاف کہ فوری فیکٹریاں ہی سیل کردی گئیں کیونکہ ۔ ۔۔

خیبرپختونخوا میں نمک بنانے والی فیکٹریوں پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، نمک میں کیا خطرناک چیز ملی تھی؟ ایسا انکشاف کہ فوری فیکٹریاں ہی سیل کردی گئیں کیونکہ ۔ ۔۔

 خیبر پختونخونخوا فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت اور بارود ملا  نمک بنانے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا۔

خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے پشاور رنگ روڈ پر کاروائی کر کے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریاں سیل کرکے کئی ٹن نمک ضائع کر دیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق نمک میں بارود کے ذرات بھی پائے گئے، بارود پہاڑوں سے نمک نکالنے کے عمل کے دوران نمک میں شامل ہوتا ہے۔

ان فیکٹریوں میں بارود ملا مضر صحت نمک پیک کر کے انسانوں کے استعمال کے لئے فروخت کیا جاتا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں