جھگڑالو شوہروں کی جبری واپسی

jhagralo shor

کنزرویٹو پارٹی کی حکومت نے جہاں ہر شعبے میں نئی حکمت عملی اختیار کی ہے وہیں تارکین وطن کے گروپ میں شوہرں کو نئی صورتحال کاسامنا ہے۔گھریلو ناچاقی کی صورت میں اب اگر کوئی شوہر سرکاری محکمہ فیملی ہائوس میں جا کر اپنی بیوی سے علیحدگی کی خواہش ظاہر کرے تو حکومت اسے اپنے آبائی طن اپسی کا مشورہ دیتی ہے۔اس سلسلے میں کئی ناراض شوہروں سے انکے نارویجن نیشنل نمبر واپس لے لیے گئے۔جس کی وجہ سے ایسے افراد اروے میں کام کرنے کا حق بھی کھو بیٹھے ۔جبکہ ایسے افراد نے اس اقدام کے خلاف اپیلیں بھی دائر کر دی ہیں۔

3 تبصرے ”جھگڑالو شوہروں کی جبری واپسی

اپنا تبصرہ لکھیں