جگر کے امراض میں مفید غذائیں

جگر کی بڑہتی ہوئی حرارت کو متوازن کرنے کے لیے انناس لیموں سنگترہ انگور اور سیب بہت مفیدہیں۔بادام بھی مفید ہیں جن لوگوں کا معدہ کمزور ہو ان کو کیلا ضرور استعمال کرنا چاہیے۔کیونکہ یہ بدن کو کافی غذا بخشتا ہے۔اور اس میں تغذیہء جگر کی قوت ذیادہ پائی جاتی ہے۔آب انار سوزش جگر میں کمی کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔سرسوں کا ساگ کدو آڑو کریلہ جامن شہتوت لیموں فالسہ گنا ،خرفہ کا ساگ اور بتھوے کا ساگ مفید اشیاء ہیں۔تندرست بکرے کی کلیجی کی یخنی اورترنج مفید غذائیں ہیں۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں