جادوئی مشروب جس کے فوائد نےڈاکٹروں کو حیران کردیا‎

 

لیموں اور اجوائن کو ہم عموماً مختصر مقدار میں کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کیلئے استعمال کرتے ہیں لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر ہم ان کی مقدار بڑھا دیں اور ان دونوں چیزوں کو ملا کر استعمال کریں تو کولیسٹرول میں کمی اور دیگر حیرت انگیز فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔

اجوائن میں وٹامن سی اے اور کے پائے جاتے ہیں اور اسی طرح لیموں میں بھی وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے۔ لیموں کے غذائی اجزاءجب اجوائن کے ساتھ ملتے ہیں تو نہ صرف جسم کو توانائی ملتی ہے بلکہ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے، بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے اور خاص طور پر خون میں کولیسٹرول کا لیول کم ہوجاتا ہے۔
انہیں ملا کر استعمال کرنے کیلئے پہلے لیموں کو صاف کرکے اس پر میٹھا سوڈا اچھی طرح ملیں اور اسے اچھی طرح دوبارہ صاف کرلیں اور چھلکے سمیت چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پانی ابال کر اسے ٹھنڈا کرلیں اور اجوائن کے پتوں کو بھی باریک کاٹ لیں یا بلینڈر میں ڈال کر باریک کریں۔ اب اسے لیموں کے ساتھ ملالیں اور اس میں ٹھنڈا کیا ہوا پانی بھی ڈال دیں۔ اس آمیزے کو اچھی طرح مکس کرکے شیشے کے برتن میں محفوظ کرلیں اور ہر کھانے سے 30 منٹ پہلے 100 ملی لیٹر (ایک لیٹر کا دسواں حصہ) استعمال کریں اور صحت کے بے شمار فوائد
پائیں۔
lemon 1

4 تبصرے ”جادوئی مشروب جس کے فوائد نےڈاکٹروں کو حیران کردیا‎

    1. Ji Imran sahab is ka credit to Waseem sahab ko jata hai mai kal sai daikh rhi hoon k isai bohot log parh rhain hain.
      Bohot Shukriya wasim Sahil sahab, Is ki jitni staish ki jaey kam hai.Aap k liyai dua hai k Allah apki kashti ko bhi kamrani k sahil sai lgaey .
      Aamin
      Shazia

اپنا تبصرہ لکھیں