تین طرح کے لوگ جن پر اللہ کی خاص رحمت ہے

بشکریہ درس مسجد شی

sultan-hassan-mosque10یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دنیا میں اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی رحمت سے روزی دیتا ہے اور اگر مر جائیں تو جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں۔
١۔جب گھر میں داخل ہوں تو ں سلام کریں
٢۔جو مسجد وں میں جائیں
٣۔وہ جو اللہ کے راستے میں نکلیںدین کی سر بلندی کے لیے اور لوگوں کو دین حق اسلام کی دعوت دیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں