بے روزگاری میں کمی

لیبر فورس سروے (LFS)کے مطابق ماہ مئی میں ناروے میں بے روزگاری میں تین فیصد کے تناسب سے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ ماہ فروری میںتین اعشاریہ دو فیصد تھی۔
ڈنمارک میں بے روزگاری کی شرح چھ اعشاریہ دو تھی جو کی کم ہو کر چار فیصد رہ گئی۔جبکہ پچھلے برس اسی دوران بیروزگاری کا تناسب سات اعشاریہ آٹھ فیصد تھا۔
جبکہ یورپ میں بے روزگاری کی شرح ماہ مئی میں دس اعشاریہ سات فیصدتھی۔جو کہ دس اعشاریہ سات فیصد سے کم ہوئیبمطابق نارویجن ادارہء اعداد و شمار (SSB)

اپنا تبصرہ لکھیں