بیرون ملک پروازوں میں پاکستانیوں کے موبائیل اور لیب ٹاپ کی تلاشی

ائیر پورٹ پرپاکستان سے باہر جانے والے تمام مسافروں کے موبائیل، لیب ٹاپ ٹیبلٹ اور آئی پید کا ڈیٹا چیک کیا جائیگا۔جبکہ چارج نہ ہونے والے الیکٹرانکس کو پھینک دیا جائے گا۔یہ قانون ملک میں بڑہتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور ان کے سد باب کے پیش نظر بنایا گیا ہے۔پاکستانی حکومت ابھی تک تمام تر دعووں کے باوجود دہشت گردی ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔تاہم اس اقدام سے جہاں ایسے افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے گی وہیں عا م مسافروں کو مشکلات کا سامنابھی کرنا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں