بندھن پراجیکٹ نیا اضافہ

rishta03.05.14
انتالیس سالہ خاتون تعلیم بی اے پاکستان سے
، قد 155 cm.جو نرسری اسکول میں جاب کرتی ہیں کو نیک شریف بردبار ادھیڑ عمر مرد کا رشتہ درکار ہے۔خاتون اسکارف استعمال کرتی ہیں۔
لڑکاعمر ستائیس برس ،تعلیمی قابلیت ،بیچلر انٹرنیشنل مینیجمنٹ دوبئی سے،نیشنلٹی نارویجن،قد 172 cm.
جو دوبئی میں اکائونٹنت کی پوسٹ پر کام کرتا ہے کے لیے ناروے میں رشتہ چاہیے۔والدین ناروے میں مقیم ہیں۔
کے لیے پرہی لکھی سلجھی ہوئی لڑکی چاہیے جو ناروے میں مقیم ہو۔

اپنا تبصرہ لکھیں