بلیک فارسٹ میں معلمہ ساجدہ پروین کا درس اور گرل پارٹی

اردو فلک نیوز ڈیسک
ہولملیا کے مضافات میں بلیک فارسٹ کے مقام پر سمندر کے کنارے معلمہ ساجدہ پروین نے خواتین کو رمضان کے استقبال کے موضوع پر درس دیا۔اس موقع پر گرل پارٹی کا بھی اہتمام تھا ۔ساجدہ پروین صاحبہ کے علاوہ دیگر درس قرآن کی طالبات نے بھی اس موضوع پر اظہار خیال کیا مریم نے درس اٹینڈ کرنے الی طالبات سے خواتین کے اسلامی کردار کے بارے میں سوالات کیے۔جبکہ پروگرام کی میزبانی کے فرائض ڈاکٹر فوزیہ عابد نے سر انجام دیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں