برطانوی حکومت کو سکول کھولنے کے فیصلے پر مز احمت کا سامنا

برطانوی حکومت کو سکول کھولنے کے فیصلے پر مز احمت کا سامنا 

برطانیہ میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کرسمس کے بعد حکومت پر دباو بڑھ رہا ہے کہ سکولوں کو مزید دو ہفتے بند رکھا جائے ۔

سکول یونین کا کہنا ہے کہ کام پر واپس آنا غیر محفوظ اور مشکل ہے ،سکولوں کو آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھوانا اچھا ہو گا۔ہیڈ اساتذہ نے کچھ سکولوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے کے پیچھے کھڑے وزراءکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی شروع کردی ۔توقع ہے کہ انگلینڈ کے بیشتر پرائمری سکول پیر کے روز کھل جائیں گے جب کہ حکومت اور سکولوں کے درمیان بات چیت جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں