برصغیر میں شلوار قمیض کا لباس‎

waseem hyder

وسیم ساحل

       لباسانسانی ثقافت کا آئینہ دارہے۔ ہر کلچر کا اپنا لباس ہے۔ لیکن کبھی
  آپ نے سوچا ہے کہ ہم شلوار قمیض جوبہت شوق سے پہنتے ہیں اصل میں یہ لباس کہاں سے آیا- جب سکندر اعظم کی فوجیں برصغیر میں آئیں تو اپنے ساتھ مختلف طرح کے کھانے اور لباس کے انداز لائیں جن میں بھیڑکا نمکین گوشت اور شلوار قمیض شاملتھا۔ جب سکندر اعظم واپس گیا تو اس کے اکثر فوجی اسی علاقے میں رہ گئے ،یہیں مقامی لوگوں سے شادیاں کرلیں اور ساتھ ہی ان کے کھانے اور لباس بھی مقامی لوگوں میں
 رچ بس گئے۔ ناصرف کھانا اور لباس بلکہ انجیئنرنگ اور فوجیسازوسامان
بنانے کے کارخانوں میں بھی سکندر اعظم کے فوجیوں نے اہم کردار ادا کیا۔
اپنا تبصرہ لکھیں