ایشین آرٹس کونسل اوسلو کی جانب سے عالمی مشاعرہ کا انعقاد

آلنا بی دیل فیورست اوسلو میں ایشین آرٹس کونسل کی جانب سے عالمی مشاعرہ کا انعقاد

پروگرام مورخہ  24 نومبر شام  4.00
عقب پرانا  NAV سنٹر   مشاعرہ میں پاکستان اور یورپ سے معروف شعراء شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں