اوسلو میں نیٔ ادبی وثقافتی تنظیم کا اعلان


تمام دوستوں کے لیے خوشخبری ہے کہ” شعرو آھنگ” کے نام سے ایک ادبی و ثقافتی تنظیم کا آغاز کیا جا رہا ھے جس کے تحت شعری ‘ موسیقی ‘ڈرامہ اور دوسرے فنون کو پروموٹ کیا جاۓ گا جس کی بنیاد سونیا میر اور طارق میر نے رکھی ھے
اوراس مصروفیت کے باعث حلقہ اربابِ زوق اوسلو سے اپنی عملی وابستگی ختم کرنے کا اعلان کرتی ھوں
میری
تمام دعائیں اور اخلاقی سپورٹ نا صرف حلقہ اربابِ زوق بلکہ اوسلو کے ہر ادبی حلقے کے لیے موجود رہیں گی
آپکی نیک تمناوں کے طلبگار
سونیا میر طارق می

اپنا تبصرہ لکھیں